Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 48:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 یعقوب کو بتایا گیا، ”آپ کا بیٹا آ گیا ہے“ تو وہ اپنے آپ کو سنبھال کر اپنے بستر پر بیٹھ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 جَب یعقوب کو لوگوں نے بتایا، ”آپ کا بیٹا یُوسیفؔ آپ کے پاس آیا ہے۔“ تو اِسرائیل قُوّت پا کر اُٹھے اَور پلنگ پر بیٹھ گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور یعقُوبؔ سے کہا گیا کہ تیرا بیٹا یُوسفؔ تیرے پاس آ رہا ہے اور اِسرائیلؔ اپنے کو سنبھال کر پلنگ پر بیٹھ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 याक़ूब को बताया गया, “आपका बेटा आ गया है” तो वह अपने आपको सँभालकर अपने बिस्तर पर बैठ गया।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 48:2
8 حوالہ جات  

ایک آخری بات، خداوند اور اُس کی زبردست قوت میں طاقت ور بن جائیں۔


میرے بیٹے، اگر تیرا دل دانش مند ہو تو میرا دل بھی خوش ہو گا۔


بیماری کے وقت رب اُس کو بستر پر سنبھالے گا۔ تُو اُس کی صحت پوری طرح بحال کرے گا۔


مَیں نے اُنہیں بتایا کہ اللہ کا شفیق ہاتھ کس طرح مجھ پر رہا تھا اور کہ شہنشاہ نے مجھ سے کس قسم کا وعدہ کیا تھا۔ یہ سن کر اُنہوں نے جواب دیا، ”ٹھیک ہے، آئیں ہم تعمیر کا کام شروع کریں!“ چنانچہ وہ اِس اچھے کام میں لگ گئے۔


اُس وقت یونتن نے داؤد کے پاس آ کر اُس کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ اللہ پر بھروسا رکھے۔


اپنی جگہ یشوع کو مقرر کر۔ اُس کی حوصلہ افزائی کر اور اُسے مضبوط کر، کیونکہ وہی اِس قوم کو دریائے یردن کے مغرب میں لے جائے گا اور قبیلوں میں اُس ملک کو تقسیم کرے گا جسے تُو پہاڑ سے دیکھے گا۔“


کچھ دیر کے بعدیوسف کو اطلاع دی گئی کہ آپ کا باپ بیمار ہے۔ وہ اپنے دو بیٹوں منسّی اور افرائیم کو ساتھ لے کر یعقوب سے ملنے گیا۔


اُس نے یوسف سے کہا، ”جب مَیں کنعانی شہر لُوز میں تھا تو اللہ قادرِ مطلق مجھ پر ظاہر ہوا۔ اُس نے مجھے برکت دے کر


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات