Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 47:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 بادشاہ نے اُس سے پوچھا، ”تمہاری عمر کیا ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 فَرعوہؔ نے یعقوب سے پُوچھا، ”تیری عمر کیا ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور فرِعونؔ نے یعقُوبؔ سے پُوچھا کہ تیری عُمر کتنے سال کی ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 बादशाह ने उससे पूछा, “तुम्हारी उम्र क्या है?”

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 47:8
5 حوالہ جات  

پھر یوسف اپنے باپ یعقوب کو لے آیا اور فرعون کے سامنے پیش کیا۔ یعقوب نے بادشاہ کو برکت دی۔


یعقوب نے جواب دیا، ”مَیں 130 سال سے اِس دنیا کا مہمان ہوں۔ میری زندگی مختصر اور تکلیف دہ تھی، اور میرے باپ دادا مجھ سے زیادہ عمر رسیدہ ہوئے تھے جب وہ اِس دنیا کے مہمان تھے۔“


لیکن برزلی نے انکار کیا، ”میری زندگی کے تھوڑے دن باقی ہیں، مَیں کیوں یروشلم میں جا بسوں؟


یعقوب 17 سال مصر میں رہا۔ وہ 147 سال کا تھا جب فوت ہوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات