Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 47:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اُس نے اپنے بھائیوں میں سے پانچ کو چن کر فرعون کے سامنے پیش کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اُس نے اَپنے بھائیوں میں سے پانچ کو چُن کر اُنہیں فَرعوہؔ کے سامنے پیش کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 پِھر اُس نے اپنے بھائِیوں میں سے پانچ کو اپنے ساتھ لِیا اور اُن کو فرِعونؔ کے سامنے حاضِر کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 उसने अपने भाइयों में से पाँच को चुनकर फ़िरौन के सामने पेश किया।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 47:2
5 حوالہ جات  

جب اُنہیں دوسری بار وہاں جانا پڑا تو یوسف نے اپنے آپ کو اپنے بھائیوں پر ظاہر کیا، اور فرعون کو یوسف کے خاندان کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔


اُس کی تمجید ہو جو آپ کو ٹھوکر کھانے سے محفوظ رکھ سکتا ہے اور آپ کو اپنے جلال کے سامنے بےداغ اور بڑی خوشی سے معمور کر کے کھڑا کر سکتا ہے۔


یوں ہم سب کو مسیح کا پیغام سناتے ہیں۔ ہر ممکنہ حکمت سے ہم اُنہیں سمجھاتے اور تعلیم دیتے ہیں تاکہ ہر ایک کو مسیح میں کامل حالت میں اللہ کے حضور پیش کریں۔


کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ جس نے خداوند عیسیٰ کو مُردوں میں سے زندہ کر دیا ہے وہ عیسیٰ کے ساتھ ہمیں بھی زندہ کر کے آپ لوگوں سمیت اپنے حضور کھڑا کرے گا۔


بادشاہ تمہیں بُلا کر پوچھے گا کہ تم کیا کام کرتے ہو؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات