Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 بادشاہ تمہیں بُلا کر پوچھے گا کہ تم کیا کام کرتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 جَب فَرعوہؔ تُمہیں اَندر بُلائے اَور پُوچھے، ’تمہارا پیشہ کیا ہے؟‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 پس جب فرِعونؔ تُم کو بُلا کر پُوچھے کہ تُمہارا پیشہ کیا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 बादशाह तुम्हें बुलाकर पूछेगा कि तुम क्या काम करते हो?

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:33
3 حوالہ جات  

مَیں اُس سے کہوں گا، ’یہ آدمی بھیڑبکریوں کے چرواہے ہیں۔ وہ مویشی پالتے ہیں، اِس لئے اپنی بھیڑبکریاں، گائےبَیل اور باقی سارا مال اپنے ساتھ لے آئے ہیں۔‘


تب اُنہوں نے اُس سے پوچھا، ”ہمیں بتائیں کہ یہ آفت کس کے قصور کے باعث ہم پر نازل ہوئی ہے؟ آپ کیا کرتے ہیں، کہاں سے آئے ہیں، کس ملک اور کس قوم سے ہیں؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات