پیدایش 46:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 نفتالی کے بیٹے یحصی ایل، جونی، یصر اور سِلیم تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 نفتالی کے بیٹے: یحصیل گُونی، یصرؔ اَور شِلّیمؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور بنی نفتالی یہ ہیں۔ یحصی ایلؔ اور جُونیؔ اور یِصر ؔاور سلیمؔ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 नफ़ताली के बेटे यहसियेल, जूनी, यिसर और सिल्लीम थे। باب دیکھیں |
فِقَح کے دورِ حکومت میں اسور کے بادشاہ تِگلت پِل ایسر نے اسرائیل پر حملہ کیا۔ ذیل کے تمام شہر اُس کے قبضے میں آ گئے: عِیون، ابیل بیت معکہ، یانوح، قادس اور حصور۔ جِلعاد اور گلیل کے علاقے بھی نفتالی کے پورے قبائلی علاقے سمیت اُس کی گرفت میں آ گئے۔ اسور کا بادشاہ اِن تمام جگہوں میں آباد لوگوں کو گرفتار کر کے اپنے ملک اسور لے گیا۔