Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 دان کا بیٹا حُشیم تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اَور دانؔ کے بیٹے کا نام: حُوشیمؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور دانؔ کے بیٹے کا نام حُشِیمؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 दान का बेटा हुशीम था।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:23
13 حوالہ جات  

دان کے قبیلے کے 28,600 مرد تھے جو سب لڑنے کے لئے مستعد تھے۔


سُفّی اور حُفّی عیر کی اور حُشی احیر کی اولاد تھے۔


دان، یوسف، بن یمین، نفتالی، جد اور آشر تھے۔


دان کی برکت: دان شیرببر کا بچہ ہے جو بسن سے نکل کر چھلانگ لگاتا ہے۔


آخر میں دان کے تین دستے عقبی محافظ کے طور پر اپنے علَم کے تحت روانہ ہوئے۔ اُن کا کمانڈر اخی عزر بن عمی شدی تھا۔


دان کے قبیلے سے اخی عزر بن عمی شدی،


راخل کی لونڈی بِلہاہ کے دو بیٹے تھے، دان اور نفتالی۔


راخل نے کہا، ”اللہ نے میرے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ اُس نے میری دعا سن کر مجھے بیٹا دے دیا ہے۔“ اُس نے اُس کا نام دان یعنی ’کسی کے حق میں فیصلہ کرنے والا‘ رکھا۔


کُل 14 مرد راخل کی اولاد تھے۔


نفتالی کے بیٹے یحصی ایل، جونی، یصر اور سِلیم تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات