Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 بن یمین کے بیٹے بالع، بکر، اشبیل، جیرا، نعمان، اِخی، روس، مُفیم، حُفیم اور ارد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 بِنیامین کے بیٹے: بَیلعؔ، بِکیؔر، اَشبیلؔ، گیراؔ، نَعمانؔ، اِخیؔ، رَوشؔ، مُپّیم، حُفّیمؔ اَور اردؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اور بنی بِنیمِین یہ ہیں۔ بالَعؔ اور بکرؔ اور اَشبیلؔ اور جیراؔ اور نعماؔن اخی اور روس مُفیّمؔ اور حفیّمؔ اور اردؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 बिनयमीन के बेटे बाला, बकर, अशबेल, जीरा, नामान, इख़ी, रोस, मुफ़्फ़ीम, हुफ़्फ़ीम और अर्द थे।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:21
9 حوالہ جات  

بن یمین کی برکت: بن یمین رب کو پیارا ہے۔ وہ سلامتی سے اُس کے پاس رہتا ہے، کیونکہ رب دن رات اُسے پناہ دیتا ہے۔ بن یمین اُس کی پہاڑی ڈھلانوں کے درمیان محفوظ رہتا ہے۔


بن یمین کے قبیلے سے ابدان بن جدعونی،


بن یمین پھاڑنے والا بھیڑیا ہے۔ صبح وہ اپنا شکار کھا جاتا اور رات کو اپنا لُوٹا ہوا مال تقسیم کر دیتا ہے۔“


کُل 14 مرد راخل کی اولاد تھے۔


جھگڑنے والوں میں سے ایک بدمعاش تھا جس کا نام سبع بن بِکری تھا۔ وہ بن یمینی تھا۔ اب اُس نے نرسنگا بجا کر اعلان کیا، ”نہ ہمیں داؤد سے میراث میں کچھ ملے گا، نہ یسّی کے بیٹے سے کچھ ملنے کی اُمید ہے۔ اے اسرائیل، ہر ایک اپنے گھر واپس چلا جائے!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات