Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 راخل کے بیٹے یوسف اور بن یمین تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 یعقوب کی بیوی راخلؔ کے بیٹے: یُوسیفؔ اَور بِنیامین۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور یعقُوبؔ کے بیٹے یُوسفؔ اور بِنیمِینؔ راخِلؔ سے پَیدا ہُوئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 राख़िल के बेटे यूसुफ़ और बिनयमीन थे।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:19
18 حوالہ جات  

ہمارے باپ نے ہم سے کہا، ’تم جانتے ہو کہ میری بیوی راخل سے میرے دو بیٹے پیدا ہوئے۔


دان، یوسف، بن یمین، نفتالی، جد اور آشر تھے۔


اُس وقت یعقوب کی اولاد کی تعداد 70 تھی۔ یوسف تو پہلے ہی مصر آ چکا تھا۔


اِشکار، زبولون، بن یمین،


اسمٰعیلیوں نے یوسف کو مصر لے جا کر بیچ دیا تھا۔ مصر کے بادشاہ کے ایک اعلیٰ افسر بنام فوطی فار نے اُسے خرید لیا۔ وہ شاہی محافظوں کا کپتان تھا۔


راخل کے دو بیٹے تھے، یوسف اور بن یمین۔


رب مجھے ایک اَور بیٹا دے۔“ اُس نے اُس کا نام یوسف یعنی ’وہ اَور دے‘ رکھا۔


یعقوب کو راخل سے محبت تھی، اِس لئے اُس نے کہا، ”اگر مجھے آپ کی چھوٹی بیٹی راخل مل جائے تو آپ کے لئے سات سال کام کروں گا۔“


کُل 16 افراد زِلفہ کی اولاد تھے جسے لابن نے اپنی بیٹی لیاہ کو دیا تھا۔


یوسف کے دو بیٹے منسّی اور افرائیم مصر میں پیدا ہوئے۔ اُن کی ماں اون کے پجاری فوطی فرع کی بیٹی آسنَت تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات