پیدایش 46:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 آشر کے بیٹے یِمنہ، اِسواہ، اِسوی اور بریعہ تھے۔ آشر کی بیٹی سِرح تھی، اور بریعہ کے دو بیٹے تھے، حِبر اور ملکی ایل۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 آشیر کے بیٹے: یِمنہؔ، اِشواہؔ، اِشویؔ اَور بریعہؔ اَور اُن کی بہن سراحؔ تھی۔ بریعہؔ کے بیٹے: حِبرؔ اَور مَلکی ایل۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور بنی آشر یہ ہیں۔ یِمنہؔ اور اِسواہؔ اور اِسویؔ اور برِیعاہؔ اور سِرؔہ اُن کی بہن اور بنی برِیعاہ یہ ہیں۔ حِبرؔ اور مَلکی ایلؔ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 आशर के बेटे यिमना, इसवाह, इसवी और बरिया थे। आशर की बेटी सिरह थी, और बरिया के दो बेटे थे, हिबर और मलकियेल। باب دیکھیں |