پیدایش 46:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 جد کے بیٹے صفیان، حجی، سُونی، اِصبون، عیری، ارودی اور اریلی تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 گادؔ کے بیٹے: ضِفونؔ، حگّیؔ، شُونی، اِضبُنؔ، عیری، اَرودی اَور اَریلی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 بنی جد یہ ہیں۔ صفِیانؔ اور حجّیؔ اور سُونیؔ اور اصبانؔ اور عیرؔی اور ارودیؔ اور اریلیؔ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 जद के बेटे सिफ़ियान, हज्जी, सूनी, इसबून, एरी, अरूदी और अरेली थे। باب دیکھیں |