Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اِن بیٹوں کی ماں لیاہ تھی، اور وہ مسوپتامیہ میں پیدا ہوئے۔ اِن کے علاوہ دینہ اُس کی بیٹی تھی۔ کُل 33 مرد لیاہ کی اولاد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 لِیاہؔ کے بیٹے جو یعقوب سے فدّان ارام میں اُس کی بیٹی دینؔہ کے علاوہ پیدا ہویٔے تھے یہی ہیں۔ اُس کے یہ بیٹے اَور بیٹیاں کُل تینتیس تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 یہ سب یعقُوبؔ کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں جو فدّانؔ ارامؔ میں لیاؔہ سے پَیدا ہُوئے۔ اِسی کے بطن سے اُس کی بیٹی دِینہؔ تھی۔ یہاں تک تو اُس کے سب بیٹے بیٹِیوں کا شُمار تَینتِیس ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 इन बेटों की माँ लियाह थी, और वह मसोपुतामिया में पैदा हुए। इनके अलावा दीना उस की बेटी थी। कुल 33 मर्द लियाह की औलाद थे।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:15
14 حوالہ جات  

اسرائیل کے بارہ بیٹے روبن، شمعون، لاوی، یہوداہ، اِشکار، زبولون،


لیاہ کے بیٹے یہ تھے: اُس کا سب سے بڑا بیٹا روبن، پھر شمعون، لاوی، یہوداہ، اِشکار اور زبولون۔


اسحاق 40 سال کا تھا جب اُس کی رِبقہ سے شادی ہوئی۔ رِبقہ لابن کی بہن اور اَرامی مرد بتوایل کی بیٹی تھی (بتوایل مسوپتامیہ کا تھا)۔


زبولون کے بیٹے سرد، ایلون اور یحلئیل تھے۔


جد کے بیٹے صفیان، حجی، سُونی، اِصبون، عیری، ارودی اور اریلی تھے۔


لابن کی دو بیٹیاں تھیں۔ بڑی کا نام لیاہ تھا اور چھوٹی کا راخل۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات