Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 45:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 اور اُس نے کہا، ”میرا بیٹا یوسف زندہ ہے! یہی کافی ہے۔ مرنے سے پہلے مَیں جا کر اُس سے ملوں گا۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 اَور اِسرائیل نے کہا، ”مُجھے یقین ہو گیا کہ میرا بیٹا یُوسیفؔ اَب تک زندہ ہے۔ اَب تو میں اَپنے مرنے سے پیشتر جا کر اُسے دیکھ لُوں گا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور اِسرائیل کہنے لگا یہ بس ہے کہ میرا بیٹا یُوسفؔ اب تک جِیتا ہے۔ مَیں اپنے مَرنے سے پیشتر جا کر اُسے دیکھ تو لُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 और उसने कहा, “मेरा बेटा यूसुफ़ ज़िंदा है! यही काफ़ी है। मरने से पहले मैं जाकर उससे मिलूँगा।”

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 45:28
5 حوالہ جات  

یعقوب نے یوسف سے کہا، ”اب مَیں مرنے کے لئے تیار ہوں، کیونکہ مَیں نے خود دیکھا ہے کہ تُو زندہ ہے۔“


تاہم اُنہوں نے اُسے سب کچھ بتایا جو یوسف نے اُن سے کہا تھا، اور اُس نے خود وہ گاڑیاں دیکھیں جو یوسف نے اُسے مصر لے جانے کے لئے بھجوا دی تھیں۔ پھر یعقوب کی جان میں جان آ گئی،


یعقوب سب کچھ لے کر روانہ ہوا اور بیرسبع پہنچا۔ وہاں اُس نے اپنے باپ اسحاق کے خدا کے حضور قربانیاں چڑھائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات