Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 45:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 وہ مصر سے روانہ ہو کر ملکِ کنعان میں اپنے باپ کے پاس پہنچے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 چنانچہ وہ مِصر سے روانہ ہویٔے اَور مُلکِ کنعانؔ میں اَپنے باپ یعقوب کے پاس چلے آئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور وہ مِصرؔ سے روانہ ہُوئے اور مُلکِ کنعانؔ میں اپنے باپ یعقُوبؔ کے پاس پُہنچے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 वह मिसर से रवाना होकर मुल्के-कनान में अपने बाप के पास पहुँचे।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 45:25
3 حوالہ جات  

یوں اُس نے اپنے بھائیوں کو رُخصت کر کے کہا، ”راستے میں جھگڑا نہ کرنا۔“


اُنہوں نے اُس سے کہا، ”یوسف زندہ ہے! وہ پورے مصر کا حاکم ہے۔“ لیکن یعقوب ہکا بکا رہ گیا، کیونکہ اُسے یقین نہ آیا۔


ملکِ کنعان میں اپنے باپ کے پاس پہنچ کر اُنہوں نے اُسے سب کچھ سنایا جو اُن کے ساتھ ہوا تھا۔ اُنہوں نے کہا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات