پیدایش 44:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اُنہوں نے جلدی سے اپنی بوریاں اُتار کر زمین پر رکھ دیں۔ ہر ایک نے اپنی بوری کھول دی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 تَب ہر ایک نے جلدی سے اَپنا اَپنا بورا زمین پر اُتارا اَور اُسے کھول دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 تب اُنہوں نے جلدی کی اور ایک ایک نے اپنا بورا زمِین پر اُتار لِیا اور ہر شخص نے اپنا بورا کھول دِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 उन्होंने जल्दी से अपनी बोरियाँ उतारकर ज़मीन पर रख दीं। हर एक ने अपनी बोरी खोल दी। باب دیکھیں |