Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 43:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 ملازم نے ایسا ہی کیا اور بھائیوں کو یوسف کے گھر لے گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 تَب اُس شخص نے یُوسیفؔ کے کہنے کے مُطابق کیا اَور اُن آدمیوں کو یُوسیفؔ کے محل میں لے گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اُس شخص نے جَیسا یُوسفؔ نے فرمایا تھا کِیا اور اِن آدمِیوں کو یُوسفؔ کے گھر میں لے گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 मुलाज़िम ने ऐसा ही किया और भाइयों को यूसुफ़ के घर ले गया।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 43:17
2 حوالہ جات  

جب یوسف نے بن یمین کو اُن کے ساتھ دیکھا تو اُس نے اپنے گھر پر مقرر ملازم سے کہا، ”اِن آدمیوں کو میرے گھر لے جاؤ تاکہ وہ دوپہر کا کھانا میرے ساتھ کھائیں۔ جانور کو ذبح کر کے کھانا تیار کرو۔“


جب اُنہیں اُس کے گھر پہنچایا جا رہا تھا تو وہ ڈر کر سوچنے لگے، ”ہمیں اُن پیسوں کے سبب سے یہاں لایا جا رہا ہے جو پہلی دفعہ ہماری بوریوں میں واپس کئے گئے تھے۔ وہ ہم پر اچانک حملہ کر کے ہمارے گدھے چھین لیں گے اور ہمیں غلام بنا لیں گے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات