Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 43:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اپنے بھائی کو لے کر سیدھے واپس پہنچنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور اَپنے بھایٔی کو بھی ساتھ لے لو اَور فوراً اُس آدمی کے پاس چلے جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور اپنے بھائی کو بھی ساتھ لو اور اُٹھ کر پِھر اُس شخص کے پاس جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 अपने भाई को लेकर सीधे वापस पहुँचना।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 43:13
3 حوالہ جات  

لیکن یعقوب نے کہا، ”میرا بیٹا تمہارے ساتھ جانے کا نہیں۔ کیونکہ اُس کا بھائی مر گیا ہے اور وہ اکیلا ہی رہ گیا ہے۔ اگر اُس کو راستے میں جانی نقصان پہنچے تو تم مجھ بوڑھے کو غم کے مارے پاتال میں پہنچاؤ گے۔“


اپنے ساتھ دُگنی رقم لے کر جاؤ، کیونکہ تمہیں وہ پیسے واپس کرنے ہیں جو تمہاری بوریوں میں رکھے گئے تھے۔ شاید کسی سے غلطی ہوئی ہو۔


اللہ قادرِ مطلق کرے کہ یہ آدمی تم پر رحم کر کے بن یمین اور تمہارے دوسرے بھائی کو واپس بھیجے۔ جہاں تک میرا تعلق ہے، اگر مجھے اپنے بچوں سے محروم ہونا ہے تو ایسا ہی ہو۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات