Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 42:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تب یوسف کے دس بھائی اناج خریدنے کے لئے مصر گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تَب یُوسیفؔ کے دس بھایٔی اناج خریدنے کے لیٔے مِصر روانہ ہویٔے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 سو یُوسفؔ کے دس بھائی غلّہ مول لینے کو مِصرؔ میں آئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तब यूसुफ़ के दस भाई अनाज ख़रीदने के लिए मिसर गए।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 42:3
4 حوالہ جات  

اُنہوں نے عرض کی، ”آپ کے خادم کُل بارہ بھائی ہیں۔ ہم ایک ہی آدمی کے بیٹے ہیں جو کنعان میں رہتا ہے۔ سب سے چھوٹا بھائی اِس وقت ہمارے باپ کے پاس ہے جبکہ ایک مر گیا ہے۔“


یوں یعقوب کے بیٹے بہت سارے اَور لوگوں کے ساتھ مصر گئے، کیونکہ ملکِ کنعان بھی کال کی گرفت میں تھا۔


سنا ہے کہ مصر میں اناج ہے۔ وہاں جا کر ہمارے لئے کچھ خرید لاؤ تاکہ ہم بھوکے نہ مریں۔“


لیکن یعقوب نے یوسف کے سگے بھائی بن یمین کو ساتھ نہ بھیجا، کیونکہ اُس نے کہا، ”ایسا نہ ہو کہ اُسے جانی نقصان پہنچے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات