Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 42:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 یہ کہہ کر یوسف نے اُنہیں تین دن کے لئے قیدخانے میں ڈال دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور یُوسیفؔ نے اُن سَب کو تین دِن تک حِراست میں رکھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور اُس نے اُن سب کو تِین دِن تک اِکٹّھے نظربند رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 यह कहकर यूसुफ़ ने उन्हें तीन दिन के लिए क़ैदख़ाने में डाल दिया।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 42:17
9 حوالہ جات  

محافظوں کے کپتان نے اُنہیں یوسف کے حوالے کیا تاکہ وہ اُن کی خدمت کرے۔ وہاں وہ کافی دیر تک رہے۔


اُس نے اُن سے پوچھا، ”آج آپ کیوں اِتنے پریشان ہیں؟“


ہمارے انسانی باپوں نے ہمیں اپنی سمجھ کے مطابق تھوڑی دیر کے لئے تربیت دی۔ لیکن اللہ ہماری ایسی تربیت کرتا ہے جو فائدے کا باعث ہے اور جس سے ہم اُس کی قدوسیت میں شریک ہونے کے قابل ہو جاتے ہیں۔


اُنہوں نے رسولوں کو گرفتار کر کے عوامی جیل میں ڈال دیا۔


اُنہوں نے اُنہیں گرفتار کر کے اگلے دن تک جیل میں ڈال دیا، کیونکہ شام ہو چکی تھی۔


تب وہ گرفتار ہو کر گڑھے میں جمع ہوں گے، اُنہیں قیدخانے میں ڈال کر متعدد دنوں کے بعد سزا ملے گی۔


اے رب، تُو نے اپنے کلام کے مطابق اپنے خادم سے بھلائی کی ہے۔


وہاں اُنہوں نے اُسے پہرے میں بٹھا کر رب کی ہدایت کا انتظار کیا۔


ایک دن فرعون اپنے خادموں سے ناراض ہوئے۔ حضور نے مجھے اور بیکری کے انچارج کو قیدخانے میں ڈلوا دیا جس پر شاہی محافظوں کا کپتان مقرر تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات