Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 41:53 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

53 سات اچھے سال جن میں کثرت کی فصلیں اُگیں گزر گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

53 مُلک مِصر کے اِفراط کے سات سال ختم ہو گئے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

53 اور ارزانی کے وہ سات برس جو مُلکِ مِصؔر میں ہُوئے تمام ہو گئے اور یُوسفؔ کے کہنے کے مُطابِق کال کے سات برس شرُوع ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

53 सात अच्छे साल जिनमें कसरत की फ़सलें उगीं गुज़र गए।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 41:53
6 حوالہ جات  

لیکن ابراہیم نے جواب دیا، ’بیٹا، یاد رکھ کہ تجھے اپنی زندگی میں بہترین چیزیں مل چکی ہیں جبکہ لعزر کو بدترین چیزیں۔ لیکن اب اُسے آرام اور تسلی مل گئی ہے جبکہ تجھے اذیت۔


اے رب، جس طرح خواب جاگ اُٹھتے وقت غیرحقیقی ثابت ہوتا ہے اُسی طرح تُو اُٹھتے وقت اُنہیں وہم قرار دے کر حقیر جانے گا۔


دوسرے کا نام اُس نے افرائیم یعنی ’دُگنا پھل دار‘ رکھا۔ کیونکہ اُس نے کہا، ”اللہ نے مجھے میری مصیبت کے ملک میں پھلنے پھولنے دیا ہے۔“


پھر کال کے سات سال شروع ہوئے جس طرح یوسف نے کہا تھا۔ تمام دیگر ممالک میں بھی کال پڑ گیا، لیکن مصر میں وافر خوراک پائی جاتی تھی۔


یہ کال کا دوسرا سال ہے۔ پانچ اَور سال کے دوران نہ ہل چلے گا، نہ فصل کٹے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات