Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 41:37 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 یہ منصوبہ بادشاہ اور اُس کے افسران کو اچھا لگا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 یہ تجویز فَرعوہؔ اَور اُس کے افسروں کو پسند آئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 یہ بات فرِعونؔ اور اُس کے سب خادِموں کو پسند آئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 यह मनसूबा बादशाह और उसके अफ़सरान को अच्छा लगा।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 41:37
10 حوالہ جات  

اور اُسے اُس کی تمام مصیبتوں سے رِہائی دی۔ اُس نے اُسے دانائی عطا کر کے اِس قابل بنا دیا کہ وہ مصر کے بادشاہ فرعون کا منظورِ نظر ہو جائے۔ یوں فرعون نے اُسے مصر اور اپنے پورے گھرانے پر حکمران مقرر کیا۔


وقت پر موزوں بات چاندی کے برتن میں سونے کے سیب کی مانند ہے۔


راست باز کی زبان عمدہ چاندی ہے جبکہ بےدین کے دل کی کوئی قدر نہیں۔


جب تک وہ کچھ پورا نہ ہوا جس کی پیش گوئی یوسف نے کی تھی، جب تک رب کے فرمان نے اُس کی تصدیق نہ کی۔


ایک دن اخی اب نے نبوت سے بات کی، ”انگور کا آپ کا باغ میرے محل کے قریب ہی ہے۔ اُسے مجھے دے دیں، کیونکہ مَیں اُس میں سبزیاں لگانا چاہتا ہوں۔ معاوضے میں مَیں آپ کو اُس سے اچھا انگور کا باغ دے دوں گا۔ لیکن اگر آپ پیسے کو ترجیح دیں تو آپ کو اُس کی پوری رقم ادا کر دوں گا۔“


بادشاہ کا یہ رویہ لوگوں کو بہت پسند آیا۔ ویسے بھی داؤد کا ہر عمل لوگوں کو پسند آتا تھا۔


جب فینحاس اور اسرائیلی جماعت کے کنبوں کے سربراہوں نے جِلعاد میں روبن، جد اور منسّی کے آدھے قبیلے کی یہ باتیں سنیں تو وہ مطمئن ہوئے۔


یہ خوراک کال کے اُن سات سالوں کے لئے مخصوص کی جائے جو مصر میں آنے والے ہیں۔ یوں ملک تباہ نہیں ہو گا۔“


اُس نے اُن سے کہا، ”ہمیں اِس کام کے لئے یوسف سے زیادہ لائق آدمی نہیں ملے گا۔ اُس میں اللہ کی روح ہے۔“


جب یہ خبر بادشاہ کے محل تک پہنچی کہ یوسف کے بھائی آئے ہیں تو فرعون اور اُس کے تمام افسران خوش ہوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات