Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 41:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 کال کی شدت کے باعث اچھے سالوں کی کثرت یاد ہی نہیں رہے گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 مُلک کی فراوانی یاد نہ رہے گی، کیونکہ بعد میں آنے والا قحط نہایت ہی شدید ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 اور ارزانی مُلک میں یاد بھی نہیں رہے گی کیونکہ جو کال بعد میں پڑے گا وہ نِہایت ہی سخت ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 काल की शिद्दत के बाइस अच्छे सालों की कसरत याद ही नहीं रहेगी।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 41:31
4 حوالہ جات  

نشے میں آئے شرابی کی طرح لڑکھڑا رہی اور کچی جھونپڑی کی طرح جھول رہی ہے۔ آخرکار وہ اپنی بےوفائی کے بوجھ تلے اِتنے دھڑام سے گرے گی کہ آئندہ کبھی نہیں اُٹھنے کی۔


پھر رب نے اشدود اور گرد و نواح کے دیہاتوں پر سخت دباؤ ڈال کر باشندوں کو پریشان کر دیا۔ اُن میں اچانک اذیت ناک پھوڑوں کی وبا پھیل گئی۔


اُس کے بعد سات سال کال پڑے گا۔ کال اِتنا شدید ہو گا کہ لوگ بھول جائیں گے کہ پہلے اِتنی کثرت تھی۔ کیونکہ کال ملک کو تباہ کر دے گا۔


حضور کو اِس لئے ایک ہی پیغام دو مختلف خوابوں کی صورت میں ملا کہ اللہ اِس کا پکا ارادہ رکھتا ہے، اور وہ جلد ہی اِس پر عمل کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات