Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 41:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 سات سال آئیں گے جن کے دوران مصر کے پورے ملک میں کثرت سے پیداوار ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 سارے مُلک مِصر میں سات سال پیداوار کی فراوانی کے ہوں گے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 دیکھ! سارے مُلکِ مِصرؔ میں سات برس تو پَیداوار کثِیر کے ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 सात साल आएँगे जिनके दौरान मिसर के पूरे मुल्क में कसरत से पैदावार होगी।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 41:29
4 حوالہ جات  

جمع شدہ اناج سمندر کی ریت کی مانند بکثرت تھا۔ اِتنا اناج تھا کہ یوسف نے آخرکار اُس کی پیمائش کرنا چھوڑ دیا۔


سات اچھی گائیوں سے مراد سات سال ہیں۔ اِسی طرح سات اچھی بالوں سے مراد بھی سات سال ہیں۔ دونوں خواب ایک ہی بات بیان کرتے ہیں۔


اُس کے بعد سات سال کال پڑے گا۔ کال اِتنا شدید ہو گا کہ لوگ بھول جائیں گے کہ پہلے اِتنی کثرت تھی۔ کیونکہ کال ملک کو تباہ کر دے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات