پیدایش 40:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 لیکن سردار ساقی نے یوسف کا خیال نہ کیا بلکہ اُسے بھول ہی گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 لیکن ساقیوں کے سردار نے یُوسیفؔ کو یاد تک نہ کیا بَلکہ اُسے بھُلا دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 لیکن سردار ساقی نے یُوسفؔ کو یاد نہ کِیا بلکہ اُسے بُھول گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 लेकिन सरदार साक़ी ने यूसुफ़ का ख़याल न किया बल्कि उसे भूल ही गया। باب دیکھیں |