Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 4:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 حنوک کا بیٹا عیراد تھا، عیراد کا بیٹا محویائیل، محویائیل کا بیٹا متوسائیل اور متوسائیل کا بیٹا لمک تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 حنوخؔ سے عیرادؔ پیدا ہُوا، اَور عیرادؔ سے مخُویاایلؔ پیدا ہُوا۔ اَور مخُویاایلؔ سے مِتھوشاایلؔ پیدا ہُوا، اَور مِتھوشاایلؔ سے لمکؔ پیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور حنُوکؔ سے عیراؔد پَیدا ہُؤا اور عیرادؔ سے محویاؔایل پَیدا ہُؤا اور محویااؔیل سے متوسا ایلؔ پَیدا ہُؤا اور متوسا ایلؔ سے لمکؔ پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 हनूक का बेटा ईराद था, ईराद का बेटा महूयाएल, महूयाएल का बेटा मतूसाएल और मतूसाएल का बेटा लमक था।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 4:18
5 حوالہ جات  

عیسَو نے تین کنعانی عورتوں سے شادی کی: حِتّی آدمی ایلون کی بیٹی عدہ سے، عنہ کی بیٹی اُہلی بامہ سے جو حِوّی آدمی صِبعون کی نواسی تھی


حنوک 65 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا متوسلح پیدا ہوا۔


قابیل کی بیوی حاملہ ہوئی۔ بیٹا پیدا ہوا جس کا نام حنوک رکھا گیا۔ قابیل نے ایک شہر تعمیر کیا اور اپنے بیٹے کی خوشی میں اُس کا نام حنوک رکھا۔


لمک کی دو بیویاں تھیں، عدہ اورضِلّہ۔


متوسلح 187 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا لمک پیدا ہوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات