Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 39:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 جب مالک کی بیوی نے دیکھا کہ وہ اپنا لباس چھوڑ کر بھاگ گیا ہے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 جَب اُس عورت نے دیکھا کہ وہ اَپنا پیراہن اُس کے ہاتھ میں چھوڑکر گھر سے باہر بھاگ گئے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 جب اُس نے دیکھا کہ وہ اپنا پیراہن اُس کے ہاتھ میں چھوڑ کر بھاگ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 जब मालिक की बीवी ने देखा कि वह अपना लिबास छोड़कर भाग गया है

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 39:13
2 حوالہ جات  

فوطی فار کی بیوی نے یوسف کا لباس پکڑ کر کہا، ”میرے ساتھ ہم بستر ہو!“ یوسف بھاگ کر باہر چلا گیا لیکن اُس کا لباس پیچھے عورت کے ہاتھ میں ہی رہ گیا۔


تو اُس نے گھر کے نوکروں کو بُلا کر کہا، ”یہ دیکھو! میرے مالک اِس عبرانی کو ہمارے پاس لے آئے ہیں تاکہ وہ ہمیں ذلیل کرے۔ وہ میری عصمت دری کرنے کے لئے میرے کمرے میں آ گیا، لیکن مَیں اونچی آواز سے چیخنے لگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات