Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 38:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 یہوداہ نے اپنے بڑے بیٹے عیر کی شادی ایک لڑکی سے کرائی جس کا نام تمر تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 یہُوداہؔ نے اَپنے پہلوٹھے بیٹے عیرؔ کی شادی جِس عورت سے کی اُس کا نام تامارؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور یہُوداؔہ اپنے پہلوٹھے بیٹے عیرؔ کے لِئے ایک عَورت بیاہ لایا جِس کا نام تمرؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 यहूदाह ने अपने बड़े बेटे एर की शादी एक लड़की से कराई जिसका नाम तमर था।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 38:6
5 حوالہ جات  

یہوداہ کے دو بیٹے فارص اور زارح تھے (اُن کی ماں تمر تھی)۔ فارص حصرون کا باپ اور حصرون رام کا باپ تھا۔


رب کی قَسم کھاؤ جو آسمان و زمین کا خدا ہے کہ تم اِن کنعانیوں میں سے جن کے درمیان مَیں رہتا ہوں میرے بیٹے کے لئے بیوی نہیں لاؤ گے


جب وہ فاران کے ریگستان میں رہتا تھا تو اُس کی ماں نے اُسے ایک مصری عورت سے بیاہ دیا۔


اُس کے تیسرا بیٹا بھی پیدا ہوا۔ اُس نے اُس کا نام سیلہ رکھا۔ یہوداہ کزیب میں تھا جب وہ پیدا ہوا۔


رب کے نزدیک عیر شریر تھا، اِس لئے اُس نے اُسے ہلاک کر دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات