پیدایش 38:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 بیٹا پیدا ہوا جس کا نام یہوداہ نے عیر رکھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 وہ حاملہ ہُوئی اَور اُس کے یہاں بیٹا پیدا ہُوا جِس کا نام اُس نے عیرؔ رکھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس کے ایک بیٹا ہُؤا جِس کا نام اُس نے عیرؔ رکھّا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 बेटा पैदा हुआ जिसका नाम यहूदाह ने एर रखा। باب دیکھیں |