پیدایش 36:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 دیسون، ایصر اور دیسان تھے۔ سعیر کے یہ بیٹے ملکِ ادوم میں حوری قبیلوں کے سردار تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 دیشونؔ، ایضرؔ اَور دیشانؔ، سِعِیؔر کی اَولاد میں سے مُلک اِدُوم میں جو حَوریؔ سردار ہویٔے یہی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور دِیسونؔ اور ایصرؔ اور دِیسانؔ۔ بنی شعِیر میں سے جو حوری رئِیس مُلکِ ادُومؔ میں ہُوئے یہ ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 दीसोन, एसर और दीसान थे। सईर के यह बेटे मुल्के-अदोम में होरी क़बीलों के सरदार थे। باب دیکھیں |