Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 یہ تمام سردار عیسَو کی اولاد ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 یہ عیسَوؔ یعنی اِدُوم کی اَولاد اَور اُن کے سردار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 سو عیسوؔ یعنی ادُومؔ کی اَولاد اور اُن کے رئِیس یہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 यह तमाम सरदार एसौ की औलाद हैं।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:19
5 حوالہ جات  

چنانچہ عیسَو پہاڑی علاقے سعیر میں آباد ہوا۔ عیسَو کا دوسرا نام ادوم ہے۔


عیسَو کی بیوی اُہلی بامہ یعنی عنہ کی بیٹی سے یہ قبائلی سردار نکلے: یعوس، یعلام اور قورح۔


ملکِ ادوم کے کچھ باشندے حوری آدمی سعیر کی اولاد تھے۔ اُن کے نام لوطان، سوبل، صِبعون، عنہ،


اُس نے کہا، ”مجھے جلدی سے لال سالن، ہاں اِسی لال سالن سے کچھ کھانے کو دو۔ مَیں تو بےدم ہو رہا ہوں۔“ (اِسی لئے بعد میں اُس کا نام ادوم یعنی سرخ پڑ گیا۔)


جب ساؤل تخت نشین ہوا تو وہ ملک کے ارد گرد کے تمام دشمنوں سے لڑا۔ اِن میں موآب، عمون، ادوم، ضوباہ کے بادشاہ اور فلستی شامل تھے۔ اور جہاں بھی جنگ چھڑی وہاں اُس نے فتح پائی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات