Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 35:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 راخل کی لونڈی بِلہاہ کے دو بیٹے تھے، دان اور نفتالی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 راخلؔ کی خادِمہ بِلہاہؔ کے بیٹے یہ تھے: دانؔ اَور نفتالی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور راخِلؔ کی لَونڈی بِلہاؔہ کے بیٹے دانؔ اور نفتالیؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 राख़िल की लौंडी बिलहाह के दो बेटे थे, दान और नफ़ताली।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 35:25
8 حوالہ جات  

یہ یعقوب کے خاندان کا بیان ہے۔ اُس وقت یعقوب کا بیٹا یوسف 17 سال کا تھا۔ وہ اپنے بھائیوں یعنی بِلہاہ اور زِلفہ کے بیٹوں کے ساتھ بھیڑبکریوں کی دیکھ بھال کرتا تھا۔ یوسف اپنے باپ کو اپنے بھائیوں کی بُری حرکتوں کی اطلاع دیا کرتا تھا۔


(لابن نے راخل کو اپنی لونڈی بِلہاہ دے دی تاکہ وہ اُس کی خدمت کرے۔)


جب قرعہ ڈالا گیا تو نفتالی کے قبیلے اور اُس کے کنبوں کو چھٹا حصہ مل گیا۔


جب قرعہ ڈالا گیا تو دان کے قبیلے اور اُس کے کنبوں کو ساتواں حصہ ملا۔


جِلعاد کے گھرانے دریائے یردن کے مشرق میں ٹھہرے رہے۔ اور دان کا قبیلہ، وہ کیوں بحری جہازوں کے پاس رہا؟ آشر کا قبیلہ بھی ساحل پر بیٹھا رہا، وہ آرام سے اپنی بندرگاہوں کے پاس ٹھہرا رہا،


جبکہ زبولون اور نفتالی اپنی جان پر کھیل کر میدانِ جنگ میں آ گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات