Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 35:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 پھر اللہ وہاں سے آسمان پر چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 تَب خُدا جِس جگہ یعقوب سے ہم کلام ہویٔے، وہیں سے اُن کے پاس سے اُوپر چلےگئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور خُدا جِس جگہ اُس سے ہم کلام ہُؤا وہِیں سے اُس کے پاس سے اُوپر چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 फिर अल्लाह वहाँ से आसमान पर चला गया।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 35:13
6 حوالہ جات  

اللہ کی ابراہیم کے ساتھ بات ختم ہوئی، اور وہ اُس کے پاس سے آسمان پر چلا گیا۔


اِن باتوں کے بعد رب چلا گیا اور ابراہیم اپنے گھر کو لوٹ آیا۔


اچانک اُن کی آنکھیں کھل گئیں اور اُنہوں نے اُسے پہچان لیا۔ لیکن اُسی لمحے وہ اوجھل ہو گیا۔


جب آگ کے شعلے آسمان کی طرف بلند ہوئے تو رب کا فرشتہ شعلے میں سے اوپر چڑھ کر اوجھل ہو گیا۔ منوحہ اور اُس کی بیوی منہ کے بل گر گئے۔


رب کے فرشتے کے ہاتھ میں لاٹھی تھی۔ اب اُس نے لاٹھی کے سرے سے گوشت اور بےخمیری روٹی کو چھو دیا۔ اچانک پتھر سے آگ بھڑک اُٹھی اور خوراک بھسم ہو گئی۔ ساتھ ساتھ رب کا فرشتہ اوجھل ہو گیا۔


لیکن رب اُس شہر اور بُرج کو دیکھنے کے لئے اُتر آیا جسے لوگ بنا رہے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات