Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 33:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 دونوں لونڈیاں اپنے بچوں سمیت آ کر اُس کے سامنے جھک گئیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 تَب خادِماؤں نے اَپنے بچّوں کے ساتھ آگے آکر عیسَوؔ کو جھُک کر سلام کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 تب لَونڈیاں اور اُن کے بچّے نزدِیک آئے اور اپنے آپ کو جُھکایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 दोनों लौंडियाँ अपने बच्चों समेत आकर उसके सामने झुक गईं।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 33:6
2 حوالہ جات  

پھر عیسَو نے عورتوں اور بچوں کو دیکھا۔ اُس نے پوچھا، ”تمہارے ساتھ یہ لوگ کون ہیں؟“ یعقوب نے کہا، ”یہ آپ کے خادم کے بچے ہیں جو اللہ نے اپنے کرم سے نوازے ہیں۔“


پھر لیاہ اپنے بچوں کے ساتھ آئی اور آخر میں یوسف اور راخل آ کر جھک گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات