پیدایش 33:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 ”آؤ، ہم روانہ ہو جائیں۔ مَیں تمہارے آگے آگے چلوں گا۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 تَب عیسَوؔ نے کہا، ”آؤ، ہم آگے چلیں اَور مَیں تمہارے ہمراہ چلُوں گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اور اُس نے کہا کہ اب ہم کُوچ کریں اور چل پڑیں اور مَیں تیرے آگے آگے ہو لُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 “आओ, हम रवाना हो जाएँ। मैं तुम्हारे आगे आगे चलूँगा।” باب دیکھیں |