پیدایش 33:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 پھر عیسَو اُن کی طرف آتا ہوا نظر آیا۔ اُس کے ساتھ 400 آدمی تھے۔ اُنہیں دیکھ کر یعقوب نے بچوں کو بانٹ کر لیاہ، راخل اور دونوں لونڈیوں کے حوالے کر دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 یعقوب نے نگاہ اُٹھائی اَور دیکھا کہ عیسَوؔ اَپنے چار سَو آدمیوں کے ساتھ آ رہے ہیں۔ تَب یعقوب نے اَپنے بچّوں کو لِیاہؔ راخلؔ اَور دونوں خادِماؤں کے درمیان بانٹ دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور یعقُوبؔ نے اپنی آنکھیں اُٹھا کر نظر کی اور کیا دیکھتا ہے کہ عیسوؔ چار سَو آدمی ساتھ لِئے چلا آ رہا ہے۔ تب اُس نے لیاہؔ اور راخِلؔ اور دونوں لَونڈیوں کو بچّے بانٹ دِئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 फिर एसौ उनकी तरफ़ आता हुआ नज़र आया। उसके साथ 400 आदमी थे। उन्हें देखकर याक़ूब ने बच्चों को बाँटकर लियाह, राख़िल और दोनों लौंडियों के हवाले कर दिया। باب دیکھیں |