Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 31:51 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

51 یہاں یہ ڈھیر ہے جو مَیں نے لگا دیا ہے اور یہاں یہ ستون بھی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

51 لابنؔ نے یعقوب سے یہ بھی کہا، ”اِس ڈھیر کو دیکھو اَور اِس سُتون کو دیکھو جنہیں مَیں نے تمہارے اَور اَپنے درمیان کھڑا کیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

51 لابنؔ نے یعقُوبؔ سے یہ بھی کہا کہ اِس ڈھیر کو دیکھ اور اِس سُتُون کو دیکھ جو مَیں نے اپنے اور تیرے بِیچ میں کھڑا کِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

51 यहाँ यह ढेर है जो मैंने लगा दिया है और यहाँ यह सतून भी है।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 31:51
2 حوالہ جات  

میری بیٹیوں سے بُرا سلوک نہ کرنا، نہ اُن کے علاوہ کسی اَور سے شادی کرنا۔ اگر مجھے پتا بھی نہ چلے لیکن ضرور یاد رکھیں کہ اللہ میرے اور آپ کے سامنے گواہ ہے۔


یہ ڈھیر اور ستون دونوں اِس کے گواہ ہیں کہ نہ مَیں یہاں سے گزر کر آپ کو نقصان پہنچاؤں گا اور نہ آپ یہاں سے گزر کر مجھے نقصان پہنچائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات