Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 31:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 تب یعقوب نے اُٹھ کر اپنے بال بچوں کو اونٹوں پر بٹھایا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 تَب یعقوب نے بچّوں اَور اَپنی بیویوں کو اُونٹوں پر سوار کیا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 تب یعقُوبؔ نے اُٹھ کر اپنے بال بچّوں اور بِیویوں کو اُونٹوں پر بِٹھایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 तब याक़ूब ने उठकर अपने बाल-बच्चों को ऊँटों पर बिठाया

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 31:17
5 حوالہ جات  

صبح سویرے جب ابھی تھوڑی روشنی تھی داؤد نے اُن پر حملہ کیا۔ لڑتے لڑتے اگلے دن کی شام ہو گئی۔ دشمن ہار گیا اور سب کے سب ہلاک ہوئے۔ صرف 400 جوان بچ گئے جو اونٹوں پر سوار ہو کر فرار ہو گئے۔


پھر رِبقہ اور اُس کی نوکرانیاں اُٹھ کر اونٹوں پر سوار ہوئیں اور ابراہیم کے نوکر کے پیچھے ہو لیں۔ چنانچہ نوکر اُنہیں ساتھ لے کر روانہ ہو گیا۔


پھر وہ اپنے آقا کے دس اونٹوں پر قیمتی تحفے لاد کر مسوپتامیہ کی طرف روانہ ہوا۔ چلتے چلتے وہ نحور کے شہر پہنچ گیا۔


چنانچہ جو بھی دولت اللہ نے ہمارے باپ سے چھین لی ہے وہ ہماری اور ہمارے بچوں کی ہی ہے۔ اب جو کچھ بھی اللہ نے آپ کو بتایا ہے وہ کریں۔“


اور اپنے تمام مویشی اور مسوپتامیہ سے حاصل کیا ہوا تمام سامان لے کر ملکِ کنعان میں اپنے باپ کے ہاں جانے کے لئے روانہ ہوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات