Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 30:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 بِلہاہ دوبارہ حاملہ ہوئی اور ایک اَور بیٹا پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 راخلؔ کی خادِمہ بِلہاہؔ پھر حاملہ ہُوئی اَور یعقوب سے اُسے دُوسرا بیٹا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور راخِلؔ کی لَونڈی بِلہاہؔ پِھر حامِلہ ہُوئی اور یعقُوبؔ سے اُس کے دُوسرا بیٹا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 बिलहाह दुबारा हामिला हुई और एक और बेटा पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 30:7
6 حوالہ جات  

راخل نے کہا، ”اللہ نے میرے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ اُس نے میری دعا سن کر مجھے بیٹا دے دیا ہے۔“ اُس نے اُس کا نام دان یعنی ’کسی کے حق میں فیصلہ کرنے والا‘ رکھا۔


راخل نے کہا، ”مَیں نے اپنی بہن سے سخت کُشتی لڑی ہے، لیکن جیت گئی ہوں۔“ اُس نے اُس کا نام نفتالی یعنی ’کُشتی میں مجھ سے جیتا گیا‘ رکھا۔


کُل 7 مرد بِلہاہ کی اولاد تھے جسے لابن نے اپنی بیٹی راخل کو دیا تھا۔


نفتالی کے بیٹے یحصی ایل، جونی، یصر اور سِلیم تھے۔


نفتالی کے قبیلے کے 53,400 مرد۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات