پیدایش 30:41 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن41 لیکن اُس نے یہ شاخیں صرف اُس وقت حوضوں میں کھڑی کیں جب طاقت ور جانور مست ہو کر ملاپ کرتے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ41 جَب بھی طاقتور بھیڑیں اَور بکریاں گابھن ہونے کی حالت میں ہوتیں تو یعقوب وہ دھاری دار شاخیں پانی کے حوضوں میں اُن کے سامنے رکھتے تاکہ وہ اُن شاخوں کے سامنے گابھن ہو جایٔیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس41 اور جب مضبُوط بھیڑ بکریاں گابھن ہوتی تِھیں تو یعقُوبؔ چھڑِیوں کو نالِیوں میں اُن کی آنکھوں کے سامنے رکھ دیتا تھا تاکہ وہ اُن چھڑِیوں کے آگے گابھن ہوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस41 लेकिन उसने यह शाख़ें सिर्फ़ उस वक़्त हौज़ों में खड़ी कीं जब ताक़तवर जानवर मस्त होकर मिलाप करते थे। باب دیکھیں |