Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 30:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 زِلفہ کے بھی ایک بیٹا پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 لِیاہؔ کی خادِمہ زِلفہؔ کے یعقوب سے بیٹا پیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور لیاہؔ کی لَونڈی زِلفہؔ کے بھی یعقُوبؔ سے ایک بیٹا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 ज़िलफ़ा के भी एक बेटा पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 30:10
6 حوالہ جات  

جب لیاہ نے دیکھا کہ میرے اَور بچے پیدا نہیں ہو رہے تو اُس نے یعقوب کو اپنی لونڈی زِلفہ دے دی تاکہ وہ بھی اُس کی بیوی ہو۔


لیاہ نے کہا، ”مَیں کتنی خوش قسمت ہوں!“ چنانچہ اُس نے اُس کا نام جد یعنی خوش قسمتی رکھا۔


لیاہ کی لونڈی زِلفہ کے دو بیٹے تھے، جد اور آشر۔ یعقوب کے یہ بیٹے مسوپتامیہ میں پیدا ہوئے۔


جد کے قبیلے کے 45,650 مرد،


روبن اور جد کے قبیلوں کے پاس بہت سے مویشی تھے۔ جب اُنہوں نے دیکھا کہ یعزیر اور جِلعاد کا علاقہ مویشی پالنے کے لئے اچھا ہے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات