Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 3:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 عورت نے جواب دیا، ”ہرگز نہیں۔ ہم باغ کا ہر پھل کھا سکتے ہیں،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 عورت نے سانپ سے کہا، ”ہم باغ کے درختوں کا پھل کھا سکتے ہیں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 عَورت نے سانپ سے کہا کہ باغ کے درختوں کا پَھل تو ہم کھاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 औरत ने जवाब दिया, “हरगिज़ नहीं। हम बाग़ का हर फल खा सकते हैं,

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 3:2
4 حوالہ جات  

وہ سانپ کی طرح زہر اُگلتے ہیں، اُس بہرے ناگ کی طرح جو اپنے کانوں کو بند کر رکھتا ہے


لیکن رب خدا نے اُسے آگاہ کیا، ”تجھے ہر درخت کا پھل کھانے کی اجازت ہے۔


لیکن جس درخت کا پھل اچھے اور بُرے کی پہچان دلاتا ہے اُس کا پھل کھانا منع ہے۔ اگر اُسے کھائے تو یقیناً مرے گا۔“


صرف اُس درخت کے پھل سے گریز کرنا ہے جو باغ کے بیچ میں ہے۔ اللہ نے کہا کہ اُس کا پھل نہ کھاؤ بلکہ اُسے چھونا بھی نہیں، ورنہ تم یقیناً مر جاؤ گے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات