پیدایش 29:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اُس نے کہا، ”مَیں آپ کے ابو کی بہن رِبقہ کا بیٹا ہوں۔“ یہ سن کر راخل نے بھاگ کر اپنے ابو کو اطلاع دی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 پھر یعقوب نے راخلؔ سے کہا، کہ وہ اُن کے باپ کا رشتہ دار اَور رِبقہؔ کا بیٹا ہے، راخلؔ نے یہ سُنا تو وہ دَوڑتی ہُوئی گئی اَور اَپنے باپ کو خبر دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اور یعقُوبؔ نے راخِلؔ سے کہا کہ مَیں تیرے باپ کا رِشتہ دار اور رِبقہؔ کا بیٹا ہُوں۔ تب اُس نے دَوڑ کر اپنے باپ کو خبر دی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 उसने कहा, “मैं आपके अब्बू की बहन रिबक़ा का बेटा हूँ।” यह सुनकर राख़िल ने भागकर अपने अब्बू को इत्तला दी। باب دیکھیں |