Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 29:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 پھر اُس نے اُسے بوسہ دیا اور خوب رونے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 تَب یعقوب نے راخلؔ کو چُوما اَور یعقوب زاروقطار رونے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور یعقُوبؔ نے راخِلؔ کو چُوما اور چِلّا چِلّا کر رویا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 फिर उसने उसे बोसा दिया और ख़ूब रोने लगा।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 29:11
10 حوالہ جات  

لیکن عیسَو دوڑ کر اُس سے ملنے آیا اور اُسے گلے لگا کر بوسہ دیا۔ دونوں رو پڑے۔


وہ اِتنے زور سے رو پڑا کہ مصریوں نے اُس کی آواز سنی اور فرعون کے گھرانے کو پتا چل گیا۔


یوسف اپنے بھائی کو دیکھ کر اِتنا متاثر ہوا کہ وہ رونے کو تھا، اِس لئے وہ جلدی سے وہاں سے نکل کر اپنے سونے کے کمرے میں گیا اور رو پڑا۔


ایک دوسرے کو مُقدّس بوسہ دے کر سلام کریں۔ مسیح کی تمام جماعتوں کی طرف سے آپ کو سلام۔


رب نے ہارون سے بھی بات کی، ”ریگستان میں موسیٰ سے ملنے جا۔“ ہارون چل پڑا اور اللہ کے پہاڑ کے پاس موسیٰ سے ملا۔ اُس نے اُسے بوسہ دیا۔


جب لابن نے سنا کہ میرا بھانجا یعقوب آیا ہے تو وہ دوڑ کر اُس سے ملنے گیا اور اُسے گلے لگا کر اپنے گھر لے آیا۔ یعقوب نے اُسے سب کچھ بتا دیا جو ہوا تھا۔


پھر کہا، ”بیٹا، میرے پاس آ اور مجھے بوسہ دے۔“


موسیٰ اپنے سُسر کے استقبال کے لئے باہر نکلا، اُس کے سامنے جھکا اور اُسے بوسہ دیا۔ دونوں نے ایک دوسرے کا حال پوچھا، پھر خیمے میں چلے گئے۔


جب یعقوب نے راخل کو ماموں لابن کے ریوڑ کے ساتھ آتے دیکھا تو اُس نے کنوئیں کے پاس جا کر پتھر کو لُڑھکا کر منہ سے ہٹا دیا اور بھیڑبکریوں کو پانی پلایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات