Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 27:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 پھر کہا، ”بیٹا، میرے پاس آ اور مجھے بوسہ دے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 تَب اُن کے باپ اِصحاقؔ نے اُن سے کہا، ”اَے میرے بیٹے یہاں میرے نزدیک آؤ اَور مُجھے چُومو۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 پِھر اُس کے باپ اِضحاقؔ نے اُس سے کہا اَے میرے بیٹے! اب پاس آ کر مُجھے چُوم۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 फिर कहा, “बेटा, मेरे पास आ और मुझे बोसा दे।”

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 27:26
6 حوالہ جات  

آخرکار اسحاق نے کہا، ”شکار کا کھانا میرے پاس لے آ، بیٹا۔ اُسے کھانے کے بعد مَیں تجھے برکت دوں گا۔“ یعقوب کھانا اور مَے لے آیا۔ اسحاق نے کھایا اور پیا،


یعقوب نے پاس آ کر اُسے بوسہ دیا۔ اسحاق نے اُس کے لباس کو سونگھ کر اُسے برکت دی۔ اُس نے کہا، ”میرے بیٹے کی خوشبو اُس کھلے میدان کی خوشبو کی مانند ہے جسے رب نے برکت دی ہے۔


پھر اُس نے اُسے بوسہ دیا اور خوب رونے لگا۔


یوآب نے بادشاہ کے پاس جا کر اُسے یہ پیغام پہنچایا۔ پھر داؤد نے اپنے بیٹے کو بُلایا۔ ابی سلوم اندر آیا اور بادشاہ کے سامنے اوندھے منہ جھک گیا۔ پھر بادشاہ نے ابی سلوم کو بوسہ دیا۔


وہ مجھے اپنے منہ سے بوسے دے، کیونکہ تیری محبت مَے سے کہیں زیادہ راحت بخش ہے۔


جوں ہی وہ پہنچے یہوداہ عیسیٰ کے پاس گیا اور ”اُستاد، السلام علیکم!“ کہہ کر اُسے بوسہ دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات