پیدایش 27:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 یعقوب اپنے باپ کے نزدیک آیا۔ اسحاق نے اُسے چھو کر کہا، ”تیری آواز تو یعقوب کی ہے لیکن تیرے ہاتھ عیسَو کے ہیں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 یعقوب اَپنے باپ اِصحاقؔ کے نزدیک گئے اَور اُنہُوں نے اُنہیں چھُوا اَور کہا، ”آواز تو یعقوب کی سِی ہے لیکن ہاتھ عیسَوؔ کے سے ہیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور یعقُوبؔ اپنے باپ اِضحاقؔ کے نزدِیک گیا اور اُس نے اُسے ٹٹول کر کہا کہ آواز تو یعقُوبؔ کی ہے پر ہاتھ عیسوؔ کے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 याक़ूब अपने बाप के नज़दीक आया। इसहाक़ ने उसे छूकर कहा, “तेरी आवाज़ तो याक़ूब की है लेकिन तेरे हाथ एसौ के हैं।” باب دیکھیں |