Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 26:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 اسحاق کے نوکروں کو وادی میں کھودتے کھودتے تازہ پانی مل گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 جَب اِصحاقؔ کے خادِم وادی میں کھدائی کر رہے تھے تو اُنہیں تازہ پانی کا ایک کنواں مِلا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور اِضحاقؔ کے نوکروں کو وادی میں کھودتے کھودتے بہتے پانی کا ایک سوتا مِل گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 इसहाक़ के नौकरों को वादी में खोदते खोदते ताज़ा पानी मिल गया।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 26:19
5 حوالہ جات  

اور جو مجھ پر ایمان لائے وہ پیئے۔ کلامِ مُقدّس کے مطابق ’اُس کے اندر سے زندگی کے پانی کی نہریں بہہ نکلیں گی‘۔“


تُو باغ کا اُبلتا چشمہ ہے، ایک ایسا منبع جس کا تازہ پانی لبنان سے بہہ کر آتا ہے۔


وہاں فلستیوں نے ابراہیم کی موت کے بعد تمام کنوؤں کو مٹی سے بھر دیا تھا۔ اسحاق نے اُن کو دوبارہ کھدوایا۔ اُس نے اُن کے وہی نام رکھے جو اُس کے باپ نے رکھے تھے۔


لیکن جرار کے چرواہے آ کر اسحاق کے چرواہوں سے جھگڑنے لگے۔ اُنہوں نے کہا، ”یہ ہمارا کنواں ہے!“ اِس لئے اُس نے اُس کنوئیں کا نام عِسق یعنی جھگڑا رکھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات