Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 26:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 چنانچہ اسحاق نے وہاں سے جا کر جرار کی وادی میں اپنے ڈیرے لگائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 چنانچہ اِصحاقؔ وہاں سے کُوچ کرکے گِراؔر کی وادی میں جا کر خیمہ زن ہو گئے اَور وہیں بس گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 تب اِضحاقؔ نے وہاں سے جرارؔ کی وادی میں جا کر اپنا ڈیرا لگایا اور وہاں رہنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 चुनाँचे इसहाक़ ने वहाँ से जाकर जिरार की वादी में अपने डेरे लगाए।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 26:17
2 حوالہ جات  

آخرکار ابی مَلِک نے اسحاق سے کہا، ”کہیں اَور جا کر رہیں، کیونکہ آپ ہم سے زیادہ زورآور ہو گئے ہیں۔“


وہاں فلستیوں نے ابراہیم کی موت کے بعد تمام کنوؤں کو مٹی سے بھر دیا تھا۔ اسحاق نے اُن کو دوبارہ کھدوایا۔ اُس نے اُن کے وہی نام رکھے جو اُس کے باپ نے رکھے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات