پیدایش 25:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 یہ ابراہیم کے بیٹے اسحاق کا بیان ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَبراہامؔ کے بیٹے اِصحاقؔ کا نَسب نامہ یہ ہے: اَبراہامؔ سے اِصحاقؔ پیدا ہُوا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور ابرہامؔ کے بیٹے اِضحاقؔ کا نسب نامہ یہ ہے۔ ابرہامؔ سے اِضحاقؔ پَیدا ہُؤا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 यह इब्राहीम के बेटे इसहाक़ का बयान है। باب دیکھیں |