Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 25:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 حدد، تیما، یطور، نفیس اور قِدمہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 حددؔ، تیماؔ، یطُورؔ، نافیشؔ اَور قِدمہؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 حددؔ اور تَیماؔ اور یطُورؔ اور نفیسؔ اور قِدمہؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 हदद, तैमा, यतूर, नफ़ीस और क़िदमा।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 25:15
7 حوالہ جات  

اُنہوں نے ہاجریوں، یطور، نفیس اور نودب سے جنگ کی۔


ایوب کے تین دوست تھے۔ اُن کے نام اِلی فز تیمانی، بِلدد سوخی اور ضوفر نعماتی تھے۔ جب اُنہیں اطلاع ملی کہ ایوب پر یہ تمام آفت آ گئی ہے تو ہر ایک اپنے گھر سے روانہ ہوا۔ اُنہوں نے مل کر فیصلہ کیا کہ اکٹھے افسوس کرنے اور ایوب کو تسلی دینے جائیں گے۔


مِشماع، دُومہ، مسّا،


یہ بیٹے بارہ قبیلوں کے بانی بن گئے، اور جہاں جہاں وہ آباد ہوئے اُن جگہوں کا وہی نام پڑ گیا۔


یطور، نفیس اور قِدمہ تھے۔ سب اسمٰعیل کے ہاں پیدا ہوئے۔


تیما کے قافلے اِس پانی کی تلاش میں رہتے، سبا کے سفر کرنے والے تاجر اُس پر اُمید رکھتے ہیں،


اے ملکِ تیما کے باشندو، پانی لے کر پیاسوں سے ملنے جاؤ! پناہ گزینوں کے پاس جا کر اُنہیں روٹی کھلاؤ!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات