14 مِشماع، دُومہ، مسّا،
14 مِشماعؔ، دُومہؔ، مَسّا،
14 اور مِشماعؔ اور دُومہؔ اور مسّاؔ۔
14 मिशमा, दूमा, मस्सा,
کیونکہ رب نے مجھ سے فرمایا، ”ایک سال کے اندر اندر قیدار کی تمام شان و شوکت ختم ہو جائے گی۔
ادوم کے بارے میں رب کا فرمان: سعیر کے پہاڑی علاقے سے کوئی مجھے آواز دیتا ہے، ”اے پہرے دار، صبح ہونے میں کتنی دیر باقی ہے؟ اے پہرے دار، صبح ہونے میں کتنی دیر باقی ہے؟“
اسمٰعیل کے بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک یہ ہیں: نبایوت، قیدار، ادبئیل، مِبسام،
حدد، تیما، یطور، نفیس اور قِدمہ۔
مِشماع، دُومہ، مسّا، حدد، تیما،