Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 25:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 ابراہیم نے ایک اَور شادی کی۔ نئی بیوی کا نام قطورہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَبراہامؔ نے ایک اَور عورت سے شادی کی جِس کا نام قِطورہؔ تھا

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اور ابرہامؔ نے پِھر ایک اور بِیوی کی جِس کا نام قطُورہؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 इब्राहीम ने एक और शादी की। नई बीवी का नाम क़तूरा था।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 25:1
5 حوالہ جات  

اسحاق نے یعقوب کو بُلا کر اُسے برکت دی اور کہا، ”لازم ہے کہ تُو کسی کنعانی عورت سے شادی نہ کرے۔


پھر اسحاق رِبقہ کو اپنی ماں سارہ کے ڈیرے میں لے گیا۔ اُس نے اُس سے شادی کی، اور وہ اُس کی بیوی بن گئی۔ اسحاق کے دل میں اُس کے لئے بہت محبت پیدا ہوئی۔ یوں اُسے اپنی ماں کی موت کے بعد سکون ملا۔


قطورہ کے چھ بیٹے پیدا ہوئے، زِمران، یُقسان، مِدان، مِدیان، اِسباق اور سوخ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات